صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 2666
«أيمن امرئ وأشأمه ما بين لحييه»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”کسی انسان کے لیے سب سے زیادہ بابرکت اور سب سے زیادہ منحوس چیز وہ ہے جو اس کے دونوں جبڑوں کے درمیان ہے (یعنی زبان)۔“