صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 2668
«إياك والتنعم فإن عباد الله ليسوا بالمتنعمين»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”عیش و آرام اور تعیش سے بچو، کیونکہ اللہ کے سچے بندے عیش و آرام کے عادی نہیں ہوتے۔“