صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 2665
«أيعجز أحدكم أن يكسب كل يوم ألف حسنة؟ يسبح الله مائة تسبيحة فيكتب الله له بها ألف حسنة ويحط عنه بها ألف خطيئة»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”کیا تم میں سے کوئی اس بات سے عاجز ہے کہ ہر دن ایک ہزار نیکیاں کمائے؟ وہ اللہ کی ایک سو بار تسبیح بیان کرے، تو اللہ تعالیٰ اس کے بدلے اس کے لیے ایک ہزار نیکیاں لکھ دیتا ہے اور اس کے ایک ہزار گناہ مٹا دیتا ہے۔“