حدیث نمبر: 2655
«ألا من ظلم معاهدا أو انتقصه حقه أو كلفه فوق طاقته أو أخذ منه شيئا بغير طيب نفس منه فأنا حجيجه يوم القيامة»
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”سن لو! جس نے کسی ذمی (غیر مسلم شہری) پر ظلم کیا، یا اس کے حق میں کمی کی، یا اس پر اس کی طاقت سے زیادہ بوجھ ڈالا، یا اس کی رضامندی کے بغیر اس کی کوئی چیز لی، تو قیامت کے دن میں اس کا مدعی (وکیلِ صفائی) ہوں گا۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف الألف / حدیث: 2655
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صحيح
تخریج حدیث [د هق] عن صفوان بن سليم عن عدة من ابناء الصحابة عن آبائهم. غاية المرام ٤٧١.