صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 2651
«ألا خمرته ولو أن تعرض عليه عودا؟»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”کیا تم نے اسے ڈھانپ نہیں دیا تھا، خواہ اس پر کوئی لکڑی ہی آڑ کے طور پر رکھ دیتے؟“