صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 2652
«ألا رجل يتصدق على هذا فيصلي معه»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”کیا کوئی ایسا شخص نہیں ہے جو اس (مسافر یا اکیلے نمازی) پر صدقہ کرے اور اس کے ساتھ (باجماعت) نماز پڑھے؟“