صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 2650
«ألا تعلمين هذه رقية النملة كما علمتيها الكتابة؟»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”کیا تم اس (عورت) کو نملہ (یعنی پھوڑے پھنسی) کا دم نہیں سکھا دیتیں، جس طرح تم نے اسے لکھنا سکھایا ہے؟“