صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 2649
«ألا تعجبون كيف يصرف الله عني شتم قريش ولعنهم يشتمون مذمما ويلعنون مذمما وأنا محمد»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”کیا تم اس بات پر تعجب نہیں کرتے کہ اللہ تعالیٰ قریش کی گالیوں اور لعنتوں کو مجھ سے کیسے پھیر دیتا ہے؟ وہ (معاذ اللہ) «مذمم» (برائی والا) کو گالیاں دیتے ہیں اور اس پر لعنت بھیجتے ہیں، جبکہ میرا نام «محمد» (تعریف کیا گیا) ہے۔“