صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 2645
"ألا تأمنوني وأنا أمين من في السماء؟ يأتيني خبر
السماء صباحا ومساء"ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”کیا تم مجھ پر اعتبار نہیں کرتے حالانکہ میں اس ذات کا امین ہوں جو آسمان میں ہے؟ میرے پاس صبح و شام آسمان سے خبر آتی ہے۔“