صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 2644
«ألا إني فرط لكم على الحوض وإن بعد ما بين طرفيه مثل ما بين صنعاء وأيلة كأن الأباريق فيه النجوم»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”سن لو! میں حوضِ کوثر پر تمہارا پیش رو ہوں گا، اور اس کے دونوں کناروں کے درمیان اتنا فاصلہ ہے جتنا صنعاء اور ایلہ کے درمیان ہے، اور اس کے پیالے (یا صراحیاں) آسمان کے ستاروں کی طرح ہوں گے۔“