حدیث نمبر: 264
"إذا أتى أحدكم خادمه بطعامه قد كفاه علاجه ودخانه,
فليجلسه معه فإن لم يجلسه معه فليناوله أكله أو أكلتين"
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جب تم میں سے کسی کے پاس اس کا خادم کھانا لائے، حالانکہ وہ اس کے پکانے کی مشقت اور دھویں کی تکلیف برداشت کر چکا ہوتا ہے، تو اسے چاہیے کہ وہ اسے اپنے ساتھ بٹھا لے، اور اگر وہ اسے اپنے ساتھ نہ بٹھا سکے تو اسے اس میں سے ایک یا دو لقمے ضرور دے دے۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف الألف / حدیث: 264
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صحيح
تخریج حدیث [ق د ت هـ] عن أبي هريرة. الصحيحة ١٢٨٥: حم,