صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 263
«إذا أتى أحدكم أهله ثم أراد أن يعود فليتوضأ»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جب تم میں سے کوئی اپنی بیوی کے پاس آئے (ہمبستری کرے) اور پھر دوبارہ ایسا کرنے کا ارادہ کرے، تو اسے چاہیے کہ وہ وضو کر لے۔“