حدیث نمبر: 2635
«ألا إني أبرأ إلى كل خل من خلته ولو كنت متخذا خليلا لاتخذت أبا بكر خليلا وإن صاحبكم خليل الله»
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”سن لو! میں ہر جانی دوست کی دوستی سے براءت کا اظہار کرتا ہوں، اور اگر میں کسی کو جانی دوست (خلیل) بناتا تو ابوبکر کو بناتا، لیکن بلاشبہ تمہارا ساتھی (یعنی میں خود) اللہ کا خلیل ہے۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف الألف / حدیث: 2635
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صحيح
تخریج حدیث [م ن هـ] عن ابن مسعود.