حدیث نمبر: 2634
«ألا إن الله سيفتح لكم الأرض وستكفون المؤنة؟ فلا يعجزن أحدكم أن يلهو بأسهمه»
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”سن لو! عنقریب اللہ تعالیٰ تمہارے لیے زمین کو فتح فرما دے گا اور تمہیں (دشمنوں کی) مشقت سے بچا لیا جائے گا، لہٰذا تم میں سے کوئی شخص اپنے تیروں کے ساتھ مشق (اور کھیل) کرنے سے ہرگز غفلت نہ کرے۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف الألف / حدیث: 2634
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صحيح
تخریج حدیث [حم م ت] عن عقبة بن عامر١.