صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 262
«إذا أتى أحدكم الغائط فلا يستقبل القبلة ولا يولها ظهره ولكن شرقوا أو غربوا»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جب تم میں سے کوئی قضاء حاجت کے لیے جائے تو وہ قبلہ کی طرف رخ نہ کرے اور نہ ہی اس کی طرف پیٹھ کرے، بلکہ وہ مشرق یا مغرب کی طرف رخ کر لیا کرے۔“