صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 261
«إذا أتى أحدكم الصلاة والإمام على حال فليصنع كما يصنع الإمام»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جب تم میں سے کوئی شخص نماز کے لیے آئے اور امام جس حالت میں بھی ہو تو اسے چاہیے کہ وہ بھی ویسا ہی کرے جیسا امام کر رہا ہے۔“