صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 2611
«ألا أدلك على جهاد لا شوكة فيه؟ حج البيت»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”کیا میں تمہیں ایسے جہاد کی راہنمائی نہ کروں جس میں کوئی کانٹا (یعنی تکلیف اور جنگ) نہیں ہے؟ وہ بیت اللہ کا حج کرنا ہے۔“