صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 2610
«ألا أدلك على باب من أبواب الجنة؟ لا حول ولا قوة إلا بالله»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”کیا میں تمہیں جنت کے دروازوں میں سے ایک دروازے کی رہنمائی نہ کروں؟ وہ «لَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ إِلَّا بِاللَّهِ» پڑھنا ہے۔“