صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 2609
«ألا أخبركم بمن تحرم عليه النار غدا؟ على كل هين لين قريب سهل»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”کیا میں تمہیں اس شخص کے بارے میں نہ بتاؤں جس پر کل (قیامت کے دن) آگ حرام کر دی جائے گی؟ آگ ہر اس شخص پر حرام ہے جو نرم مزاج، ملنسار، لوگوں کے قریب رہنے والا اور خوش اخلاق ہو۔“