صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 2608
«ألا أخبركم بما يذهب وحر الصدر؟ صوم ثلاثة أيام من كل شهر»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”کیا میں تمہیں وہ عمل نہ بتاؤں جو سینے کے کھوٹ (اور کینے) کو دور کر دیتا ہے؟ وہ ہر مہینے تین دن کے روزے رکھنا ہے۔“