حدیث نمبر: 2607
«ألا أخبركم بما هو أخوف عليكم عندي من المسيح الدجال؟ الشرك الخفي: أن يقوم الرجل فيصلي فيزين صلاته لما يرى من نظر رجل»
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”کیا میں تمہیں اس چیز کے بارے میں نہ بتاؤں جس کا مجھے تم پر مسیح دجال سے بھی زیادہ ڈر ہے؟ وہ شرکِ خفی (ریاکاری) ہے، کہ ایک آدمی نماز پڑھنے کھڑا ہو اور محض اس لیے اپنی نماز کو خوب سنوار کر پڑھے کہ کوئی دوسرا شخص اسے دیکھ رہا ہے۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف الألف / حدیث: 2607
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: حسن
تخریج حدیث [هـ] عن أبي سعيد. الصحيحة ١٧٤٥.