صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 2606
"ألا أخبركم بصلاة المنافق؟ أن يؤخر العصر حتى إذا
كانت الشمس كثرب البقرة صلاها"ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”کیا میں تمہیں منافق کی نماز کے بارے میں نہ بتاؤں؟ وہ عصر کی نماز کو اتنی تاخیر سے پڑھتا ہے کہ جب سورج گائے کی چربی کی طرح (زرد پڑ) جاتا ہے تو وہ اسے ادا کرتا ہے۔“