حدیث نمبر: 2597
«ألا أخبركم بأمر إذا فعلتموه أدركتم من قبلكم وفتم من بعدكم؟ تحمدون الله في دبر كل صلاة وتسبحونه وتكبرونه ثلاث وثلاثين وثلاث وثلاثين وأربعا وثلاثين»
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”کیا میں تمہیں ایک ایسا عمل نہ بتاؤں کہ اگر تم اسے بجا لاؤ تو اپنے سے پہلوں کو پا لو گے اور اپنے بعد والوں سے آگے نکل جاؤ گے؟ تم ہر نماز کے بعد اللہ کی حمد بیان کرو، اس کی تسبیح کرو اور تکبیر کہو، یعنی تینتیس مرتبہ، تینتیس مرتبہ، اور چونتیس مرتبہ۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف الألف / حدیث: 2597
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صحيح
تخریج حدیث [هـ] عن أبي ذر. الصحيحة ١١٢٥: حم١.