صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 2596
«ألا أخبركم بالتيس المستعار؟ هو المحل فلعن الله المحل والمحلل له»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”کیا میں تمہیں ادھار مانگے ہوئے سانڈ کے بارے میں نہ بتاؤں؟ وہ حلالہ کرنے والا ہے، پس اللہ تعالیٰ نے حلالہ کرنے والے اور جس کے لیے حلالہ کیا جائے، دونوں پر لعنت فرمائی ہے۔“