صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 2584
«أول من يكسى من الخلائق إبراهيم»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”تمام مخلوقات میں سب سے پہلے جنہیں (میدانِ حشر میں) لباس پہنایا جائے گا وہ حضرت ابراہیم (علیہ السلام) ہوں گے۔“