صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 2585
«أول نبي أرسل نوح»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”سب سے پہلے نبی جو (بطور رسول) بھیجے گئے وہ حضرت نوح (علیہ السلام) تھے۔“
«أول نبي أرسل نوح»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”سب سے پہلے نبی جو (بطور رسول) بھیجے گئے وہ حضرت نوح (علیہ السلام) تھے۔“