صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 2579
«أول مسجد وضع في الأرض المسجد الحرام ثم المسجد الأقصى وبينهما أربعون سنة ثم أينما أدركتك الصلاة بعد فصل فإن الفضل فيه»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”روئے زمین پر سب سے پہلے مسجد حرام بنائی گئی، پھر مسجد اقصیٰ تعمیر کی گئی، اور ان دونوں (کی تعمیر) کے درمیان چالیس سال کا فاصلہ ہے۔ پھر اس کے بعد تمہیں جہاں بھی نماز کا وقت مل جائے وہیں نماز پڑھ لو، کیونکہ فضیلت اسی میں ہے۔“