صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 2580
«أول من غير دين إبراهيم عمرو بن لحي بن قمعة بن خندف أبو خزاعة»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”سب سے پہلا شخص جس نے حضرت ابراہیم علیہ السلام کا دین تبدیل کیا، وہ عمرو بن لُحَیّ بن قَمَعَہ بن خِندِف ابو خُزاعہ تھا۔“