صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 2578
«أول ما يهراق من دم الشهيد يغفر له ذنبه كله إلا الدين»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”شہید کے خون کا پہلا قطرہ گرتے ہی اس کے تمام گناہ معاف کر دیے جاتے ہیں، سوائے قرض کے۔“