صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 2572
«أول ما يحاسب به العبد الصلاة وأول ما يقضى بين الناس في الدماء»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بندے سے (اس کے اعمال میں) سب سے پہلے نماز کا حساب لیا جائے گا، اور لوگوں کے حقوق کے درمیان سب سے پہلے خون (یعنی ناحق قتل و غارت) کے مقدمات کا فیصلہ کیا جائے گا۔“