صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 2573
«أول ما يحاسب به العبد يوم القيامة الصلاة فإن صلحت صلح له سائر عمله وإن فسدت فسد سائر عمله»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”قیامت کے دن بندے سے سب سے پہلے نماز کا حساب لیا جائے گا، پس اگر وہ درست نکلی تو اس کے باقی تمام اعمال بھی درست ہو جائیں گے، اور اگر وہ خراب نکلی تو اس کے باقی تمام اعمال بھی خراب ہو جائیں گے۔“