صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 257
«إذا ابتعت طعاما فلا تبعه حتى تستوفيه»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جب تم کوئی غلہ خریدو تو اسے اس وقت تک آگے نہ بیچو جب تک کہ اسے پوری طرح اپنے قبضے میں نہ لے لو۔“