حدیث نمبر: 256
«إذا آتاك الله تعالى مالا لم تسأله ولم تشره إليه نفسك فاقبله فإنما هو رزق ساقه الله إليك»
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جب اللہ تعالیٰ تمہیں کوئی مال عطا فرمائے جس کا تم نے سوال نہ کیا ہو اور نہ ہی تمہارے دل میں اس کی کوئی لالچ ہو تو اسے قبول کر لو، کیونکہ یہ تو وہ رزق ہے جو اللہ تعالیٰ نے تمہاری طرف بھیجا ہے۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف الألف / حدیث: 256
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صحيح
تخریج حدیث [هق] عن عمر. الصحيحة ١١٨٧: ك, البيهقي.