صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 2568
«أول شيء يحشر الناس نار تحشرهم من المشرق إلى المغرب»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”سب سے پہلی چیز جو لوگوں کو (میدانِ حشر میں) اکٹھا کرے گی، وہ ایک آگ ہوگی جو انہیں مشرق سے مغرب کی طرف ہانک کر لے جائے گی۔“