صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 2567
«أول شيء يأكله أهل الجنة زيادة كبد الحوت»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جنتی لوگ سب سے پہلی جو چیز کھائیں گے، وہ مچھلی کے جگر کا بڑھا ہوا (مزیدار) حصہ ہوگا۔“