صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 2569
«أول شيء يرفع من هذه الأمة الخشوع حتى لا ترى فيها خاشعا»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اس امت سے جو چیز سب سے پہلے اٹھا لی جائے گی وہ (نماز کا) خشوع ہے، یہاں تک کہ تم اس میں خشوع و خضوع اختیار کرنے والا کوئی شخص نہیں دیکھو گے۔“