صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 2562
«أول جيش من أمتي يركبون البحر قد أوجبوا وأول جيش من أمتي يغزون مدينة قيصر مغفور لهم»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”میری امت کا پہلا لشکر جو سمندر میں سوار ہو کر جہاد کرے گا، اس نے اپنے لیے جنت واجب کر لی، اور میری امت کا پہلا لشکر جو قیصر کے شہر (قسطنطنیہ) میں غزوۂ کرے گا، اس کی مغفرت کر دی گئی ہے۔“