صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 2563
«أول خصمين يوم القيامة جاران»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”قیامت کے دن سب سے پہلے مقدمہ پیش کرنے والے دو پڑوسی ہوں گے۔“
«أول خصمين يوم القيامة جاران»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”قیامت کے دن سب سے پہلے مقدمہ پیش کرنے والے دو پڑوسی ہوں گے۔“