صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 2561
«أول الناس هلاكا: قريش وأول قريش هلاكا: أهل بيتي»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”لوگوں میں سب سے پہلے قریش ہلاک ہوں گے، اور قریش میں سب سے پہلے میرے اہل بیت ہلاک ہوں گے۔“