صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 2553
«أوفوا بحلف الجاهلية فإن الإسلام لم يزده إلا شدة ولا تحدثوا حلفا في الإسلام»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”زمانہ جاہلیت کے معاہدوں کو پورا کرو، کیونکہ اسلام نے ان میں پختگی کا ہی اضافہ کیا ہے، البتہ اسلام میں (ایسے) نئے حلف (معاہدے) ایجاد نہ کرو۔“