صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 2552
«أوفي شك أنت يا ابن الخطاب؟! أولئك قوم عجلت لهم طيباتهم في الحياة الدنيا»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اے ابن خطاب! کیا تمہیں کوئی شک ہے؟! یہ وہ لوگ ہیں جنہیں ان کی نعمتیں دنیاوی زندگی میں ہی جلد دے دی گئی ہیں۔“