صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 2551
«أوف بنذرك فإنه لا وفاء لنذر في معصية الله تعالى ولا فيما لا يملك ابن آدم»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اپنی نذر پوری کرو، البتہ اللہ تعالیٰ کی نافرمانی پر مبنی کسی نذر کو پورا کرنا جائز نہیں ہے، اور نہ ہی اس چیز کی نذر ماننا درست ہے جو ابنِ آدم کی ملکیت میں نہ ہو۔“