صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 2543
«أوصيك بتقوى الله تعالى فإنه رأس كل شيء وعليك بالجهاد فإنه رهبانية الإسلام وعليك بذكر الله تعالى وتلاوة القرآن فإنه روحك في السماء وذكرك في الأرض»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”میں تمہیں اللہ تعالیٰ کے تقویٰ کی وصیت کرتا ہوں کیونکہ یہ ہر چیز کی بنیاد ہے، اور تم پر جہاد لازم ہے کیونکہ یہ اسلام کی رہبانیت ہے، اور تم اللہ تعالیٰ کے ذکر اور تلاوتِ قرآن کو لازم پکڑو کیونکہ یہ آسمان میں تمہارے لیے نور اور زمین میں تمہارے تذکرے کا باعث ہے۔“