صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 2542
«أوصيك أن لا تكون لعانا»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”میں تمہیں وصیت کرتا ہوں کہ بہت زیادہ لعنت کرنے والے نہ بنو۔“
«أوصيك أن لا تكون لعانا»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”میں تمہیں وصیت کرتا ہوں کہ بہت زیادہ لعنت کرنے والے نہ بنو۔“