صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 2541
«أوصيك أن تستحي من الله تعالى كما تستحي من الرجل الصالح من قومك»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”میں تمہیں وصیت کرتا ہوں کہ تم اللہ تعالیٰ سے اسی طرح حیا کرو جس طرح تم اپنی قوم کے کسی نیک آدمی سے حیا کرتے ہو۔“