صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 2540
«أوجب طلحة حين صنع برسول الله صلى الله عليه وسلم ما صنع»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”طلحہ نے (اپنے لیے جنت) واجب کر لی، جب اس نے رسول اللہ ﷺ کے ساتھ وہ حسنِ سلوک کیا جو اس نے کیا (یعنی غزوۂ احد میں آپ ﷺ کی جان بچانے کے لیے ڈھال بن گیا)۔“