حدیث نمبر: 2532
«أهون أهل النار عذابا أبو طالب وهو منتعل بنعلين من نار يغلي منهما دماغه»
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جہنمیوں میں سب سے ہلکا عذاب ابوطالب کو ہوگا، اسے آگ کے دو جوتے پہنائے جائیں گے جن کی تپش سے اس کا دماغ کھولنے لگے گا۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف الألف / حدیث: 2532
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صحيح
تخریج حدیث [حم م] عن ابن عباس. مختصر مسلم ١٠٠.