صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 2531
«أهون الربا كالذي ينكح أمه وإن أربى الربا استطالة المرء في عرض أخيه»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”سود کا سب سے کم تر درجہ ایسا ہے جیسے کوئی شخص (معاذ اللہ) اپنی ماں سے بدکاری کرے، اور سب سے بڑا سود کسی انسان کا اپنے مسلمان بھائی کی عزت و آبرو پر ناحق زبان درازی کرنا ہے۔“