صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 2533
«أهون أهل النار عذابا يوم القيامة رجل يوضع في أخمص قدميه جمرتان يغلي منهما دماغه»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”قیامت کے دن جہنمیوں میں سب سے ہلکا عذاب اس شخص کو ہوگا جس کے قدموں کے تلووں کے نیچے آگ کے دو انگارے رکھے جائیں گے، جن کی حدت سے اس کا دماغ (ہنڈیا کی طرح) کھولنے لگے گا۔“