صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 2530
«أهل اليمن أرق قلوبا وألين أفئدة وأسمع طاعة»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اہلِ یمن کے دل بہت نرم اور ان کے قلوب نہایت گداز ہیں، اور وہ بہت زیادہ فرماں بردار ہیں۔“